Breaking News

GINGER

                                                                          ادرک GINGER


 عربی) زنجیل رطب (گجراتی) آدو (بنگالی آوا۔ (سندھی) سنڈھ

 (انگریزی)جنجر ایک قسم کی جڑ ہے جو زمین میں ہوتی ہے۔

 شقاقل کی مانند پتے لمبے اور باریک پھول پھل ندرد تر کو

 ادرک اور خشک کو سونٹھ کہتے ہیں اس میں 1تا3 فی صد

 بلکا زرد فراری تیل پایا جاتا ہے مقام پیدائش ہندوستان مدراس

 ٹراونکور کو چین ، مدنا پور، سورت ، تھانہ مبمئ ، کماؤں

 (یوپی ، رنگ پور (مغربی پاکستان)  ادرک کی برآمد کے لحاظ

 سے ہندوستان چین سے دوسرے درجے پر ہے لیکن گذشتہ

 چند سالوں سے اس چیز کے کاروبار میں جمیکا اور سیرالیون

 افریقہ کی تجارت بڑھ رہی ہے رنگ سفید اور بھورا۔ بو تیز

 ہوتی ہے مزاج تازہ گرم درجہ سوم میں اور خشک درجہ اول

 میں۔ سوکھا ہوا دوسرے درجے میں گرم و خشک ہوتا ہے۔

 ذائقہ تیز چر یرا اور تلخ مقدار استعمال ایک ماشہ تا دوماشہ 

 مصلح روغن     بادام



و شهد - بدل - دار فلفل افعال و استعمال ہاضم ، کا سرریاح اور

 مقوی باہ ہے اس کو اکثر امراض معدہ میں استعمال کرتے ہیں۔

 قوت حافظہ بڑھاتی ہے ۔ بلغمی مزاجوں کے لئے نہایت مفید

 ہے۔ مرض سنگر بنی ہیں سونٹھ کو گھی میں بریاں کر کے

 (سرخ ہو جائے لیکن جل نہ جائے) چھاچھ کے ہمراہ دن میں

 ۲-۳ مرتبہ کھلانا فائدہ کرتا ہے جوارش زنجبیل اور معجون

 زنجبیل اس کے مشہور مرکبات ہیں۔ اس کا مربا بھی بنایا جاتا

 ہے نیز اس کو مقوی باہ معجونات میں شامل کرتے ہیں۔

 خارجی طور پر سردی کے دردوں  فالج وغیرہ میں اس کو

 دیگر ادویہ کے ہمراہ کسی تیل میں جلا کر مالش کرتے ہیں

 زنجبیل بریاں ا تولہ ۔ نمک طعام ۳ ماشہ ملاکر دانتوں پر ملنے

 سے دانتوں کی ترشی رفع ہو جاتی ہے۔غیرسمی

GINGER


 (Arabic) Zanjeel Wet (Gujarati) Adu (Bengali

 Ava. (Sindhi) Sindh (English) Ginger is a type of

 root that grows in the ground. Leaves like a

 saffron, long and fine flowers. It contains 1-3%

 rather yellow fugitive oil Place of birth India

 Madras Trauncore China, Midnapore, Surat,

 Police station Mumbai, Kamaun (UP, Rangpur

 (West Pakistan)) India second only to China in

 terms of ginger exports. But for the past few

 years the trade of this stuff has been increasing.

 Color is white and brown. Temperament is hot

 in grade 3 and dry in grade 1. Dry is in grade 2

 The taste is sharp and bitter

And shahd - badal - dar falfal Functions and

 uses Digestive, diarrhea and tonic, it is often

 used in stomach diseases. Increases memory

 power. Very useful for phlegmatic moods. Marz

 Sangar are made by roasting the sardine in

 ghee (it should be red but not burnt) feeding it

 with buttermilk 2-3 times a day is beneficial. Its

 jam is also made and it is added to tonic

 potions. Externally, in cold pains, paralysis, etc.,

 it is massaged by burning it in some oil along

 with other medicines. Mixing salt, food, and 3

 mashas on the teeth removes the tartar of the

 teeth. Non-toxic





No comments