Breaking News

black tea benefits and side effects



black tea benefits and side effects



Names:

Persian chai khatai. Sindhi chanch - English tea - is famous.

 Color :

 Green lightly black.

 Taste:

 slightly bitter.

TEMPERAMENT:

Hot, dry, secondly.

Amount of food :

 3 masha.

 Place of birth :

Nagardar Jeling - Deccan - Assam - India - Nepal - China - Khata - Tibet - Europe - East Pakistan.

 Reformed :

Milk production and sugar.


black tea benefits and side effects

 Black tea benefits and side effects:

There are many types of tea, but in terms of color There

are two types, one is green and the other is black. The difference in their color is due to the difference

 in the time of their collection. That is, when the small leaves are collected and roasted, it becomes

 green tea, and when the large leaves are collected and roasted, black tea becomes.It happens. Because

 it also has more of them and fragrance. Therefore, it is more stimulating to the nerves of tea, which is

 also very effective. It is usually 8% in tea because of its properties like coffee, which is like any

 caffeine which is a harmless stimulant, so drinking tea can reduce fatigue and increase performance.

 Tea that it is not harmful by itself, but with starchy foods cake Biscuits. Eating pastries weakens the

 stomach. There is no nutrition in tea. However, by adding sugar and milk to it, it becomes a good food.

 Dr. Kangoli in his book 'Health and Nutrition in India' writes that excessive consumption of tea is as

 harmful to health as alcohol consumption. Also don't want to use it as a meal replacement. Continuity

 and abundance of tea produce toxic symptoms. For example, fatigue, irritability, etc., patients with

 flow, frequent bloating, hemorrhoids, dyspnea - High blood pressure (high blood pressure) Tea is

 harmful for blood pressure.

The correct way to use tea is to pour the boiled water into the teapot and add the tea leaves and do not

boil it again. Longer storage or re-boiling increases the amount of tannin in it.                                              


black tea benefits and side effects




 فارسی چائے خطائی۔ سندھی چانھ -انگریزی ٹی- مشہور ہے۔ رنگ - سبز سیاہی

 مائل ذائقہ قدرے تلخ مزاج۔ گرم خشک بدرجہ دوم مقدار خوراک -  ۳ ماشہ مقام

 پیدائش کا نگڑہ دار جیلنگ - دکن - آسام- ہندوستان - نیپال - چین - خطا - تبت -

 یورپ - مشرقی پاکستان مصلح دودھ بالائی اور شکر افعال و استعمال چائے کئی قسم

 کی ہوتی ہے لیکن رنگت کے لحاظ سے دو قسم کی ہوتی ہے ایک سبز اوردوسری

 سیاہ ان کی رنگت کا یہ فرق ان کے جمع کرنے کے وقت کے اختلاف سے ہوتا ہے۔

 یعنی جب چھوٹی پتیوں کو جمع کر کے بھونا جاتا ہے تو سبز چاتے ہو جاتی ہے

 اور جب بڑی پتیوں کو جمع کرکے بھونا جاتا ہے تو سیاہ چائے ہو جاتی ہے سیاہ

 کی بہ نسبت سبز چائے اچھی ہوتی ہے کیونکہ اس میں بھی ان اور خوشبو زیادہ

 ہوتی ہے۔ اس لئے یہ زیادہ محرک اعصاب ہوتی ہے چائے کا جو ہر موثرہ بھی ان

 ہی ہے ۔ یہ عام طور سے چائے 8میں فی صد ہوتا ہے اس کی خاصیت کو کافی کے

 جو ہر کیفین کی مانند ہے جو بے ضرر محرک ہے اس لیئے چائے کے پینے سے

 تکان دور ہو جاتی ہے اور کام کرنے کی استعداد بڑھ جاتی ہے ۔ چا ئے بذات خود

 نقصان دہ نہیں ہے لیکن اس کے ساتھ نشاستہ دار غذائیں کیک بسکٹ ۔ پیسٹری

 کھانے سے معدہ کمزور ہو جاتا ہے۔ چاۓ میں کوئی غذائیت نہیں ۔ البتہ اس میں

                                      شکر دودھ بالائی ملانے سے عمدہ غذا بن جاتی ہے۔


 
black tea benefits and side effects


                                                                        ڈاکٹر کنگولی اپنی کتاب

 'بھارت میں صحت اور غذاء 'میں لکھتے ہیں کہ چاۓ کا کثرت  استعمال اتنا ہی

 مضر صحت ہے جتنا کہ شراب کا استعمال۔ اس کو غذا کے نعم البدل کے طور پر

 بھی استعمال نہیں کرنا چاہتے۔ چائے کی مداومت اور کثرت سے سمی علامات پیدا

 ہو جاتی ہیں۔ مثلاً غشی کسل مندی ، چڑچڑاپن وغیرہ مریضان جریان کثرت احتلام،

 کثرت طمت ، بواسیر، خفقان - ضغظة الدم (خون کا زیادہ دباؤ)  بلڈ پریشر کے لئے

 چائے مضر ہے۔ چائے کے استعمال کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ کھولا ہوا پانی چائے

 دانی میں ڈال کر اس میں چائے کی پتی ڈال دیں اور اسے دوبارہ نہ ابالیں۔ زیادہ دیر

 
black tea benefits and side effects


رکھنے یا دوبارہ ابالنے سے اس میں ٹے نین کی مقدار بڑھ کر قابض ہو جاتی ہ-


No comments