Breaking News

define honey




Define honey


Define honey




NAMES:

Arabic: Asal- Persian: ANGBEEN - Bengali: MADHU - Gujarati: MADH - Sindhi: MAAKHI - Sanskrit:MADHU - English: Honey

DEFINE HONEY:

Many plants and flowers release a sweet liquid from their glands, known as nectar. Honeybees collect this nectar in a special sac or stomach. The secretion from the bees’ glands acts on this sugar, converting ordinary sugar into grape sugar. The bees then store it in the hive, where other bees guard it and perform household tasks to maintain the hive. Honey can appear in two primary colours: red and white. Its aroma and properties reflect the flowers it comes from, although the chemical components of most types of honey are largely similar.

BIRTH PLACES:

In regions like Bengal and Kashmir, where flowers are abundant, the honey is sometimes called "lotus honey," and it is considered particularly beneficial for eye diseases.

NUTRITION:

Honey contains primarily two types of sugars known as levulose and glucose. Modern research has shown that it also contains vitamins B and C in varying amounts.

Temperament:

 Fresh honey is moderately warm (level one) and dry (level two), while aged honey is warm (level three) and dry (level two).

Dosage:

 Between 3 to 4 tolas (approximately 35 to 46 grams).

USES AND BENEFITS:

·  Honey has mild laxative properties, helping to ease digestion.

·  It disperses gas and fights putrefaction, acting as a natural cleanser.

·  Known for strengthening the body and expelling phlegm from the lungs.

·  Honey enhances the taste of medicines and preserves their potency for extended periods.

·  Commonly used in medicinal preparations like:

  • Majoon (herbal pastes)
  • Jowarish (herbal tonics)
  • Murabba (preserves)

·  For strength and vitality, honey is consumed mixed with warm milk.

·  Its expectorant properties make it suitable for treating coughs and asthma, either alone or combined with other medications.

·  Effective in cold-related illnesses:

  • Given as honey water for facial paralysis or palsy. Aids in blood purification and supports heart health.
  • Dosage recommendations for temperament types:

For those with a hot temperament: 3 parts butter to 1 part honey.

For those with a phlegmatic temperament: 1 part butter or ghee to 3 parts honey

Applied in the eyes for burning vision. A cotton wick soaked in honey and sprinkled with powder borax  or  frankincense and placing it in the ear is beneficial for pus.


Define honey

 

HADITH:

In a Hadith (Prophetic saying):

 “It is mentioned that those seeking healing should drink honey mixed with rainwater in the morning.”

CLARIFICATION:

To clarify honey, place the jar in warm water briefly, then strain it, ensuring no water mixes in, as this may cause fermentation.




Define honey






   عربی عسل - فارسی انگبین - بنگلہ ماہو - گجراتی مدھ - سندھی ماکھی۔ سنسکرت

                                                                                  مدھو ۔  انگریزی ہنی 


بہت سے پودوں اور درختوں کے پھول اپنے غدد سے جن کو نکڑیز کہتے ہیں ایک

 شیریں سیال مادہ خارج کرتے ہیں۔ شہد کی مکھیاں اس کو اپنے مخصوص تھیلے

 یا معدہ میں جمع کر لیتی ہیں۔ پھر ان کی غدد کی رطوبت اس شکر پر اثر کرتی ہے ۔

 اور معمولی شکر کو انگوری شکر بنا دیتی ہے ۔ مکھیاں اس کو چھتے میں جمع

 کرتی ہیں اس کی حفاظت کیلئے چھتے میں دوسری مکھیاں ہوتی ہیں جو خانہ داری

 کے امور انجام دیتی ہیں۔ بلحاظ رنگت سرخ و سفید دو قسم کا ہوتا ہے اس میں

 پھولوں کی بو اور تاثیر بھی آ جاتی ہے لیکن کیمیاوی اجزاء، قریباً ہرقسم کے شہد

 کے یکساں ہوتے ہیں بنگال اور کشمیر میں پھول زیادہ ہوتا ہے ۔ وہاں کا شہد میں

 کو لوٹس ہنی کہتے ہیں امراض چشم میں بہت مفید خیال کیا جاتا ہے شہد کے اندر

 زیادہ تر دو مختلف قسم کی شیرینیاں ہوتی ہیں جن کو  لیولوز اور گلوکوز کہتے

 ہیں۔ جدید تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں حیاتین و ۔ ب ۔ ج بھی مختلف

 مقداروں میں پائی جاتی ہیں۔ مزاج تازه گرم درجه اول خشک درجه دوم پرانا گرم

 درجه سوم خشک درجہ دوم مقدار خوراک 3 تولہ سے 4 تولہ تک افعال استعمال

 سے شهد قدرے ملین محلل ریاح ، دافع تعفن اور جالی ہے ۔ بدن کو طاقت بخشتا ہے

 ۔ پھیپھڑوں میں منفث بلغم تاثیر کر تا ہے ۔ دواؤں کو تعفن سے بچانے اور ذائقہ

 خوشگوار کرنے اور ان کی قوت کو عرصہ تک برقرار رکھنے کے لئے اس کے

 قوام میں معجونات، جوارشات اور مربے تیار کئے جاتے ہیں ۔ قوت بدن اورباہ کے

 لئے گرم دودھ میں ملا کر پیتے ہیں منفث بلغم ہونے کی وجہ سے کھانسی اور دمہ

      میں تنہا یا مناسب ادویہ کے ساتھ چٹاتے ہیں۔ سرد بیماریوں میں اکسیر ہے لقو 

     فالج میں ماءالعسل بنا کر پلاتے ہیں ۔ جلا بصر کے لئے آنکھوں میں لگاتے ہیں۔

    روئی کی بتی شہد میں ترکر کے اس پر سہاگہ یا انزروت چھڑک کرکان میں رکھنا

 پیپ آنے کے لئے نافع ہے۔ شہر تصفیہ خون اور امراض قلب کے لئے بھی نافع ہے

      ۔ حار مزاج والے کو 3 حصہ مکھن 1حصه شهد بلغمی مزاج کو 1حصہ مکھن یا

        گھی 3 حصہ شہد ملاکر استعمال کرنا چاہیئے ۔ حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو

 شخص شفا کا ارادہ رکھتا ہے وہ صبح کو بارش کے پانی میں شہد ملا کر پئے۔ شہد

   صاف کے کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ شہد کی بوتل کو گرم پانی میں تھوڑی دیر رکھ

          کر چھان لیں اس میں پانی کی آمیزش نہ ہونے پائے۔ ورنہ ترش ہو جائے گا۔


Define honey


No comments