Reviewed by Vital Root Network
on
October 02, 2024
Rating: 5
what is cowpea beans?
What is cowpea beans? عربی فریقا- گجراتی چونلا -ماڑواڑی، چنولا - پنجابی اردان - بنگالی دردئی کلائے۔ انگریزی کاؤپی بینز ایک بیل دار بوٹی کی پھلیاں ہیں جو باقلا کی پھلی سے لمبی ہوتی ہیں جن کے اندر مٹر کی مانند دانے نکلتے ہیں۔ پتا چوڑا نوک داررنگ زرد ذائقہ پھیکا۔ مزاج گرم ۱- تر۲ - مقدار خوراک تین ماشہ افعال و استعمال لو بیا کی نرم و نازک پھلیاں تنہایا گوشت میں بطور غذا کھائی جاتی ہیں۔ پھلیوں کے بیج نکال کر ان کی دال پکا کر کھاتے ہیں۔ اس کا جوشاندہ پکا کر بطور مدربول وحیض استعمال کرتے ہیں چہرے کی رنگت نکھارنے اور ورموں کو تحلیل کرنے کے لئے اس کا ضماد کرتے ہیں۔ what is cowpea beans Arabic Fariqa - ...
No comments